دوسری شبِ قدر

 دوسری  شبِ قدر

نفل نماز:

       

(1)   رمضان المبارک کی تیئیسویں (23) رات کو  دو ،دو  رکعت کر کے چار رکعت نماز پڑھیں۔ہر رکعت میں سورۃ فاتحہ کے بعد ایک ایک  بار (سورۃ قدر)  اور  تین تین بار  ( سورۃ اخلاص) پڑھیں۔نماز کے بعد ستر (70) بار  درود شریف پڑھیں ۔

        مغفرت کے لئے یہ نماز بہت افضل ہے۔

(2)   رمضان المبارک کی تیئیسویں (23) رات کو  دو ،دو  رکعت  کر کے آٹھ  رکعت نماز پڑھیں ۔ہر رکعت  میں سورۃ فاتحہ کے بعد ایک ایک بار  (سورۃ قدر) اور ( سورۃ اخلاص) پڑھیں اور نماز مکمل کرنے کے بعد ستر (70) بار کلمہ تمجید پڑھیں اور اپنے گناہوں کی  بخشش  مانگیں۔

        اللہ تعالیٰ گناہ معاف فرما کر مغفرت فرمائے گا۔

وظیفہ:

رمضان المبارک کی تیئیسویں (23) رات کو  ایک بار (سورۃ یٰسین ) اور ایک بار ( سورۃ الر حمٰن ) پڑھنا افضل ہے۔



Post a Comment

1 Comments